إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چارسدہ ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد شیخ ادریس صاحب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شــہید ہوگئے۔
انکی خبر سن کی بہت افسوس ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں پاکستان نظریاتی پارٹی انکے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہم حکومت سے کہتے ہیں کہ معاملے کی فورا انکوائری کی جائے تو قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *